the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بینکوں کے ہزاروں کروڑ روپے کے قرض کے معاملے میں کنگفشر کے مالک وجے مالیہ کو ملک چھوڑنے کی اجازت پر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا



ہے۔
مسٹر کیجریوال نے آج ٹویٹ کر کےکہا ’’کیونکہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)براہ راست وزیر اعظم کو رپورٹ کرتی ہے۔
وزیر اعظم کو یہ جواب دینا چاہئے کہ مالیہ کو ملک سے جانے کی اجازت کیوں دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.